ممبئی،14جون (ایجنسی) مہاراشٹر کے لاتور ضلع میں ایک واقعہ میں 18 سالہ ایک لڑکی ایک تانترک نے بیماری سے نجات دلانے کے بہانے پہلے اس پیٹا اور پھر زبردستی گوبر کھلایا.
معاملہ اس وقت نظروں میں آیا جب واقعہ کی ایک ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہو گئی.
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">لاتور ضلع کے پولیس تھانے میں لڑکی کے باپ اور تانترک سمیت چھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے.
بی اے کی ایک طالبہ کو پیٹ کے درد کی شکایت تھی لیکن عقل و شعور سے عاری اس کے گھر والوں نے ڈاکٹر سے علاج کے بجائے کالا جادو کرنے والے ہندو تانترک کو بلا لیا، جس نے لڑکی کے لیے شرمناک طریقہ علاج تجویز کیا اور زبردستی اسے گائے کا فضلہ کھلا دیا، اس گھناونی حرکت میں لڑکی کے گھر والوں نے تانترک کا بھرپور ساتھ دیا۔